پاکستان
12 فروری ، 2016

ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا جیوکو ایکسکلوسیو انٹرویو

ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا جیوکو ایکسکلوسیو انٹرویو

کراچی......ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے جیونیوز کو ایکسکلوسیو انٹرویو دیا ہے۔ انہوں نے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کی۔

انہوں نے کہا ہے کہ داعش سمیت کوئی دہشت گرد تنظیم پاکستان میں پنجے نہیں گاڑ سکتی، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے جو کچھ حاصل کیا ہے وہ دنیا کے لیے ایک مثال بنے گا۔

مزید خبریں :