پاکستان
05 جون ، 2012

عارف والا، باپ نے 2کم سن بچیوں کو دریا میں پھینک دیا

عارف والا، باپ نے 2کم سن بچیوں کو دریا میں پھینک دیا

عارف والا… عارف والا کے گاوٴں دلاڑا دلاور میں ایک شخص نے اپنی بیوی سے جھگڑ کو دو کم سن بیٹیوں کو دریائے ستلج میں پھینک دیا،مقامی لوگوں نے ایک بچی کی لاش نکال لی ہے۔ پولیس کے مطابق سالہ بچی کی لاش نکال لی گئی ہے،جبکہ 4سالہ بچی کی تلاش جاری ہے۔ ڈی اس پی شبیر وڑائچ کا کہنا ہے کہ ملزم موقع سے فرار ہو گیا جبکہ بیوی کی رپورٹ پر تفتیش شروع ہو گئی ہے۔

مزید خبریں :

تازہ ترین

سب دیکھیں