دنیا
12 مارچ ، 2016

چین کا بڑے مسافر طیارے ایئر لائنز میں شامل کرنیکا منصوبہ

چین کا بڑے مسافر طیارے ایئر لائنز میں شامل کرنیکا منصوبہ

بیجنگ......چین نے بین الاقوامی فضائی روٹس کے لئے بڑے مسافر طیارے ایئر لائنز میں شامل کرنے کے منصوبے کا اعلان کردیا۔

چین میں بوئنگ طیاروں کی کمپنی کی جانب سے ہفتہ کو جاری کردہ بیان کے مطابق بین الاقوامی فضائی روٹس پر چینی شہریوں کی سفر کرنے کی تعداد میں گزشتہ پانچ سالوں میں 140فیصد اضافہ ہوا ہے تا ہم قومی ایئر لائنز ضرورت کے مطابق بڑے مسافر طیارے حاصل نہیں کر رہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ آئندہ سالوں میں بڑے مسافر طیارے ہر صورت چین کی ضرورت ہوں گے۔

مزید خبریں :