پاکستان
29 مئی ، 2016

لندن میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات نہیں ہوئی، زرداری

لندن میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات نہیں ہوئی، زرداری

 


 


پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا اپنا بیان بھی سامنے آگیا، انھوں نے کہا ہے کہ لندن میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات نہیں ہوئی، پانامالیکس پر مصالحت کی خبریں بے بنیاد ہیں۔

آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پانامالیکس کا مسئلہ ہر فورم پر اٹھایا جائے گا اور اسے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، پاناما لیکس پر پارلیمانی کمیٹی پہلے ہی قائم کردی گئی ہے، کمیٹی پاناما لیکس کی تحقیقات اور ٹی او آر بنارہی ہے۔

مزید خبریں :