پاکستان
31 مئی ، 2016

وزیراعظم کی سرجری کامیاب رہی، مریم نواز

وزیراعظم کی سرجری کامیاب رہی، مریم نواز


 


وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازشریف نے بتایا ہے کہ الحمد للہ رب العالمین وزیر اعظم کی سرجری کامیاب رہی، اللہ کے کرم سے وزیر اعظم نواز شریف کی سرجری کامیابی سے مکمل ہوگئی ہے۔


مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا مصنوعی تنفس ہٹادیا گيا ہے ، ان کادل ٹھیک کام کر رہا ہے، جبکہ انہیں ایک گھنٹے میں آئی سی یومیں شفٹ کردیا جائے گا۔

مزید خبریں :