03 جون ، 2016
پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کہتے ہیں کہ لوگوں کی متحدہ سےمایوسی اور پی ٹی آئی سے نفرت بڑھ گئی ہے،ایم کیوایم ایک شخص کے ساتھ ختم ہوجائے گی ۔
انہوں نے مزید کہا کہ ضمنی انتخاب میں جو لوگ گھر بیٹھے رہے وہ ہمارے ووٹر تھے،فاروق ستار خوش فہمی کا شکار ہیں کہ انہیں قیادت مل جائےگی، ایم کیوایم صرف ایک شخص کانام ہے ۔