08 جون ، 2016
پی آئی اےکی پروازپی کے 785نے قازقستان میں ایمرجنسی لینڈنگ کی ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق 2مسافروں کی طبیعت خراب ہونے پر طیارہ کو اکتوبے ایئرپورٹ پر اتارا گیا۔
ترجمان پی آئی اے کا یہ بھی کہنا ہے کہ دونوں مسافروں کوطبی امداد کے لیے قازقستان کے مقامی اسپتال لے جایا گیا، پرواز معمول کے تقاضے پورے ہونے کے بعد جلد روانہ ہوجائے گی۔