پاکستان
08 جون ، 2016

ڈاکٹر عاصم نے کینیڈا کی حکومت سے مدد مانگ لی

ڈاکٹر عاصم نے کینیڈا کی حکومت سے مدد مانگ لی

 


ڈاکٹر عاصم حسین نے کینیڈا کے شہری ہونے کی حیثیت سے کینیڈا کی حکومت سے مدد مانگ لی ہے۔قائم مقام کینیڈین ہائی کمشنر سے آج ڈاکٹر عاصم حسین کی احتساب عدالت میں ملاقات ہوئی۔


ذرائع کے مطابق ملاقات ڈاکٹر عاصم حسین کی درخواست پر ہوئی۔ ڈاکٹر عاصم حسین نے کینیڈا کی حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے، ملاقات میں ڈاکٹر عاصم حسین نے بعض دستاویزات بھی کینڈین ہائی کمشنر کے حوالے کیں۔

مزید خبریں :