08 جون ، 2016
گوجرانوالہ میں تیزآندھی کےباعث گیپکو کے300سےزائد فیڈرٹرپ کرگئے، جس کی وجہ سے گجرات اور منڈی بہاؤالدین کے اکثر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔
متاثر ہونے والے علاقوں میں بجلی فراہم کرنے والے ادارے گیپکو کے ذرائع کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کے لیے کام جاری ہے۔