10 جون ، 2016
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان رہا اور ہنڈرڈ انڈیکس 300 پوائنٹس سے زائد گرگیا۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اس وقت منفی رجحان دیکھا جارہا ہے اور ہنڈرڈ انڈیکس 300 پوائنٹس سے زائد کی کمی سے 37 ہزار 100 کی سطح سے نیچے آگیا ۔
معاشی تجزیہ کار وں کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی جانب سے پرافٹ ٹیکنگ کے باعث کریکشن دیکھی جارہی ہے ۔