10 جون ، 2012
سورت …بھارتی ریاست گجرات میں طلبہ کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش ہوئی۔ ریاست گجرات کے شہر سورت میں فیشن شو کا اہتمام کیا گیا جس میں فیشن ڈیزائن انسٹی ٹیوٹ کے طلبہ نے اپنے تیار کردہ جدید ڈیزائن کے ملبوسات پیش کیے۔ماڈلز نے کھڈی ،ورچوئل ونڈراورگلیمرزآف انڈیا تھیم پربنائے گئے خوبصورت ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی۔