پاکستان
10 جون ، 2012

سرگودھا میں تین بچوں سمیت پا نچ افرا دزہر خورانی کا شکار

سرگودھا…سرگودھا میں زہر یلا دو دھ پینے سے تین بچوں سمیت ایک ہی خا ندا ن کے پا نچ افرا د بے ہو ش ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق رضا گا ر ڈ ن کی رہا ئشی 30 سا لہ نسر ین 28 سا لہ بشر یٰ بی بی 2 سا لہ ارسلان 5 سا لہ رضوا ن جب کہ 2 سا لہ رقیہ بی بی گھر میں مو جو د زہر یلا دو دھ پینے سے بے ہو ش ہو گئے جن کی حا لت خر ا ب ہو نے پر انہیں اسپتال پہنچادیا گیا۔

مزید خبریں :