پاکستان
18 جولائی ، 2016

فٹبال کے 3جعلی کھلاڑیوں کی امریکا روانگی ناکام

فٹبال کے 3جعلی کھلاڑیوں کی امریکا روانگی ناکام

ایف آئی اے کے انسانی اسمگلنگ سیل نے کارروائی کرتے ہوئے 3جعلی فٹ بال کھلاڑیوں کی امریکا روانگی ناکام بنادی۔


ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق تینوں جعلی فٹ بال کھلاڑی امریکا جانے کے لیے بچوں کی فٹ بال ٹیم میں شامل تھے، ٹیم کے منیجرحامد اور رضوان نامی کوچ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔


 

مزید خبریں :