پاکستان
18 جولائی ، 2016

دھرنے کی سیاست کرنیوالے پھر پر تول رہے ہیں:پرویز رشید

دھرنے کی سیاست کرنیوالے پھر پر تول رہے ہیں:پرویز رشید

وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ دھرنے اور سازش کی سیاست کرنے والے پھر پر تول رہے ہیں؟نوازشریف کو ہٹانے کے لیے کیوں دھرنا سیاست کی باتیں ہوتی ہیں؟۔


پرویز رشید نے آزاد کشمیر کے علاقے دھیر کوٹ میں کارکنوں کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پرویزمشرف کے خلاف کوئی دھرنے نہیں دیتا تھا، نواز شریف کو سیاست سے ہٹانے کے لیے کیوں دھرنے دیے جاتے ہیں، دھرنے اور سازش کی سیاست کرنے والے پھر پر تول رہے ہیں۔


 

مزید خبریں :