پاکستان
18 جولائی ، 2016

دیر بالا ،گاڑی میں دھماکا، 7افراد جاں بحق

دیر بالا ،گاڑی میں دھماکا، 7افراد جاں بحق


دیر بالا میں ایک گاڑی میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 7افراد جاں بحق ہوگئے، دھماکا دیر کے علاقے بڈرکنی میں ایک گاڑی میں ہوا ۔


پولیس کے مطابق دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کےذریعے کیا گیا، جس سے امن لشکر کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے، جاں بحق افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :