13 جون ، 2012
لاہور…مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مہدی حسن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔شریف برادران نے افسوس کرتے ہو ئے کہا کہ مہدی حسن کی وفات سے موسیقی کے ایک عہد کا خاتمہ ہو گیا،اللہ مہدی حسن کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے۔