01 اگست ، 2016
لاہور کے فائیو اسٹار ہوٹل میں رابعہ کو کس نے قتل کیا، تحقیقات کا پہیہ تھم گیا، کیس میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی، اسے ہوٹل میں داخل ہونے کے 9 منٹ بعد گولیاں لگی تھیں۔
اس نے نو منٹ کے دوران کس سے بات کی؟خودکشی کی تو کیوں کی؟یہ معلوم نہیں ہوسکا، موبائل ڈیٹا تفتیش بڑھانے کے لیے آخری امید ہے۔