01 اگست ، 2016
اِس بار جشن آزادی آپ کس طرح منائیں گے؟ کیا خاص تیاری کر رہے ہیں؟ اپنی 10 سیکنڈ کی ویڈیو اور تصاویر جیو نیوز کو واٹس ایپ کریں، ہم اسے نشر کریں گے۔
چاند جیسے وطن کو سجانے کا جشن،کراچی سے خیبر تک وطن کو ایک ہی رنگ میں رنگنے کا مشن،آزادی کی فضاؤں میں کھل کر سانس لینے کا جشن،زندہ دل قوم کی طرح آزادی کا جشن منانے کا عزم،اس سال آپ کیسے منا رہے ہیں آزادی کا جشن؟
گھروں پر جھنڈیاں لگا رہے ہیں یا روشنیاں؟علاقے یا محلے میں کتنا بڑا جھنڈا لہرانے کا ارادہ ہے ؟گاڑی، موٹر سائیکل، سائیکل، کس طرح سجا رہے ہیں؟14اگست کو کیا خاص کرنے والے ہیں ؟
جشن آزادی کا جشن منائیے،جیو نیوز کے سنگ، جیونیوز کو سیلفی یا 10 سیکنڈ کی سیلفی ویڈیو بنا کر اپنا اور شہر کا نام لکھ کر اس نمبر 03162087607 پر واٹس ایپ کریں، آپ کی بھیجی گئی تصویریں اور وڈیوز بلیٹن اور ویب سائٹ میں شامل کی جائیں گی۔