02 اگست ، 2016
پرویزمشرف کی جائیداد ضبط کرنے سے متعلق اسپیشل جج اسلام آباد کے حکم پر عمل درآمد شروع کردیا گیا،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے کراچی میں سابق صدر کے چار بنگلے ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔
آرمی ہاؤسنگ اسکیم کا1بنگلہ اور1پلاٹ بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم دینے کے ساتھ فیز8 خیابان فیصل کا بنگلہ نمبر172 بھی ضبط کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔