06 اگست ، 2016
دبئی میں زیر تعمیر عمارت میں آگ لگ گئی،زیرتعمیرعمارت سے مزدوروں کو نکال لیا گیا ہے،فائربریگیڈ کا عملہ آگ بھجانے میں مصروف ہے۔
ریسکیوحکام کا کہنا ہے کہ عمارت میں رنگ کے لیے کچھ کیمیکلز رکھے تھے، جس کے باعث آگ لگی،آگ کی وجہ سے ہونے والے نقصان کا فی الحال اندازہ نہیں ہوسکا ہے۔