دنیا
06 اگست ، 2016

دبئی :زیر تعمیر عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

دبئی :زیر تعمیر عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

 


دبئی کے جمیرہ ولیج میں 60منزلہ زیر تعمیر عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ عمارت کی سب سے اوپری منزل پر لگی۔


ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کے بعد زیرتعمیرعمارت سے مزدوروں کو بحفاظت نکال لیا گیا، عمارت میں رنگ کے لیے کچھ کیمیکل رکھے تھے، جن کے باعث آگ لگی۔

مزید خبریں :