پاکستان
09 اگست ، 2016

پاکستان نے دراندازی کا بھارتی الزام مسترد کردیا

پاکستان نے دراندازی کا بھارتی الزام مسترد کردیا

 


پاکستان نےلائن آف کنٹرول پردراندازی کابھارتی الزام مسترد کر دیا۔ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کاالزام سختی سےمسترد کرتے ہیں۔


ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان اپنی سر زمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا، بھارتی الزام سے متعلق تفصیلات جمع کررہے ہیں۔

مزید خبریں :