19 اگست ، 2016
باجوڑ ایجنسی کے علاقے سلارزئی کے علاقے دھماکے سے ایک سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ ایک راہگیر زخمی ہوگیا۔
سرکاری ذرائع کے بم دھماکاسلارزئی کے علاقے چرگو میںہوا، فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لےکر سرچ آپریشن شروع کردیاہے۔