پاکستان
22 اگست ، 2016

عامر لیاقت کو رینجرز اہلکار ساتھ لے گئے

عامر لیاقت کو رینجرز اہلکار ساتھ لے گئے

 

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو سندھ رینجرز کے اہلکار گاڑی میں بٹھا کر ساتھ لے گئے۔

سندھ رینجرز کی بھاری نفری آئی آئی چندریگر روڈ پر عامر لیاقت حسین کے دفتر پہنچ گئی،رینجرز اہلکاروں نے عامر لیاقت حسین کوگاڑی میں بٹھایا اور ساتھ لے کر چلے گئے۔

مزید خبریں :