پاکستان
23 اگست ، 2016

کراچی: رینجرز ایم کیو ایم کے مرکز 90میں داخل

کراچی: رینجرز ایم کیو ایم کے مرکز 90میں داخل

 

سندھ رینجرز کی بھاری نفری کراچی میں مکا چوک عزیزآبادپہنچ گئی، رینجرز اہلکار متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو میں داخل ہو گئے۔

نائن زیرومیں داخل ہونے والے رینجرز اہلکاروں میں خواتین اہلکار بھی شامل ہیں۔دوسری طرف ایم کیو ایم کی ویب سائٹ بھی بند کردی گئی ہے۔

اس سے قبل ڈاکٹر فاروق ستار، خواجہ اظہار الحسن اور ڈاکٹر عامر لیاقت حسین سمیت متحدہ قومی موومنٹ کے 5رہنماؤں کو رینجرز نے حراست میں لیا ہے۔

مزید خبریں :