پاکستان
05 ستمبر ، 2016

یوم دفاع ،افواج پاکستان کی فل ڈریس ریہرسل

یوم دفاع ،افواج پاکستان کی فل ڈریس ریہرسل

 

لاہورکےفورٹریس اسٹیڈیم میں یومِ دفاع شوکے سلسلےمیں ریہرسل جاری ہے۔ شہریوں سے کہاگیاہے کہ وہ توپوں کی گھن گرج سے خوفزدہ نہ ہوں۔

ترجمان آئی ایس پی آرکےمطابق یومِ دفاع شوکےسلسلےمیںصبح10بج کر20منٹ پراس سلسلے میںتوپیں چلائی جائیں گی، شہریوں سےکہاگیاہےکہ وہ توپوں کی گھن گرج سے خوفزدہ نہ ہوں۔

مزید خبریں :