دنیا
18 جون ، 2012

یمن میں فوج کا اعلیٰ اہلکار خودکش حملے میں جاں بحق

یمن میں فوج کا اعلیٰ اہلکار خودکش حملے میں جاں بحق

ثناء…یمن میں حکام کے مطابق فوج کے ایک اعلیٰ اہلکار خودکش حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔یمنی فوج کے کمانڈر جنرل سلیم علی قاتن ملک کے جنوب میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کی قیادت کر رہے تھے۔حکام کا کہنا ہے کہ ساحلی شہر عدن میں ایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں جنرل سیلم علی ہلاک ہو گئے۔

مزید خبریں :