پاکستان
01 اکتوبر ، 2016

لسبیلہ: کان میں پھنسے 3افراد کونکالنے کی کوششیں جاری

لسبیلہ: کان میں پھنسے 3افراد کونکالنے کی کوششیں جاری

 

لسبیلہ میں دودھرپروجیکٹ کان میں پھنسے2چینی باشندوں اور مقامی محنت کش کی تلاش آٹھویں روز بھی جاری ہے۔

ریسکیوآپریشن کے لیے نیا تجربہ کرتے ہوئے زندہ بکری اور مرغے کو کان میں اتاردیاگیا۔اگر بکری،مرغا زندہ نکل آئے تو ریسکیو اہلکار کو اندر بھیجا جائے گا۔

کان میں پھنسے افراد کوبچانے کے لیے ریسکیو ٹیمیں 600 فٹ کی گہرائی میں کام کررہی ہیں، کان کا درجہ حرارت عام طور پر 52 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتاہے۔

مزید خبریں :