پاکستان
02 اکتوبر ، 2016

ایم کیو ایم پاکستان ہی رجسٹرڈ پارٹی ہے، ایاز صادق

ایم کیو ایم پاکستان ہی رجسٹرڈ پارٹی ہے، ایاز صادق

 

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نےو اضح کیا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان ہی رجسٹرڈ پارٹی ہے ،کسی اور ایم کیو ایم کو نہیں مانتے ۔

جیو نیوز سے گفتگوکرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ وہ فاروق ستار کو مانتے ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ جسے
فاروق ستار کو ڈی سیٹ کرانا ہے تو وہ الیکشن کمیشن جائے یا ریفرنس بھیجے ۔

مزید خبریں :