انٹرٹینمنٹ
03 نومبر ، 2016

فلم سیریز ٹرپل ایکس کی نئی فلم کا ٹریلر جاری

فلم سیریز ٹرپل ایکس کی نئی فلم کا ٹریلر جاری

محمد انس شاہ ... ایکشن سے بھرپور فلم سیریز ٹرپل ایکس کی نئی فلم کا ٹریلر جاری کردیا گیا

ٹرپل ایکس ریٹرن آف زینڈر کیج، ٹرپل ایکس سیریز کی تیسری فلم ہے۔ جس میں ہیرو مشہور ایکشن ہیرو ون ڈیزل ہیں۔ فلم جنوری 2017 میں سینما گھروں میں پیش کی جائے گی ۔

 

مزید خبریں :