06 نومبر ، 2016
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کھاریاں اور گوجرانوالہ کے قریب مشقوں کے علاقے کا دورہ کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کھاریاں اور گوجرانوالہ کے قریب مشقوں کے علاقے میں پہنچ گئے۔ آرمی چیف سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری آرمی فیلڈ مشقوں کا جائزہ لیں گے۔