پاکستان
06 نومبر ، 2016

پرویز رشید بے قصوروار تھے تو ہٹایا کیوں گیا؟ پر ویز الٰہی

پرویز رشید بے قصوروار تھے تو ہٹایا کیوں گیا؟ پر ویز الٰہی

ق لیگ کے رہنما پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پرویزرشید قصوروارنہیں تھے تو انہیں کیوں ہٹایا گیا؟ صرف کمیٹیاں بنا کر خبر لیک کے معاملے سے جان نہیں چھڑائی جاسکتی۔

پرویز الہٰی نے مزید کہا کہ حکومت خبرلیک ہونے کے معاملے کودبانا چاہتی ہے، خبرلیک ہونے کی تحقیقات بھی وزیراعظم کو ہی پیش ہوگی۔

 

 

مزید خبریں :