کاروبار
09 نومبر ، 2016

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 600 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 600 پوائنٹس کی کمی

 

امریکا میں جاری صدارتی انتخابات کے نتائج پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی پڑنے لگی ہیں، مارکیٹ میں مندی کا رجحان پایا جاتا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس میں 600سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔

اس طرح اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران منفی رجحان کے باعث انڈیکس41 ہزار 484 پرپہنچ گیا۔

مزید خبریں :