پاکستان
22 جون ، 2012

اپردیر میں کاراکار پوسٹ پر سرحد پار سے شر پسندوں کا حملہ

اپردیر میں کاراکار پوسٹ پر سرحد پار سے شر پسندوں کا حملہ

دیر… اپردیر میں کاراکار پوسٹ پر شر پسندوں نے حملہ کر دیا ، فوجی جوانوں کی جوابی فائرنگ سے 5 شر پسند ہلاک ہوگئے۔ عسکری ذرائع کے مطابق افغان سرحد سے آنے والے شرپسندوں کے خلاف فوج نے موثر کارروائی کی جس سے پانچ شرپسند ہلاک ہو گئے ، جھڑپ میں ایک فوجی جوان بھی شہید ہوگیا۔

مزید خبریں :