20 نومبر ، 2016
اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں حکام سےملاقات کی ۔
ملاقات میں گزشتہ روز بھارتی فوج کی جارحیت سے تین بچوں سمیت چار افراد کی شہادت کی تحقیقات کی درخواست کی گئی ہے، ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ واقعےسےمتعلق ڈوزیئر بھی اقوام متحدہ کےحوالےکیاگیا ہے۔