پاکستان
24 جون ، 2012

کشمور :قبائلی تصادم کے دوران فائرنگ ، ایک شخص ہلاک

کشمور …کشمور شہر میں کھوسہ اور مزاری قبائل کے مسلح افراد کے فائرنگ سے کھوسہ قبیلے کاایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ۔پولیس کے مطابق یہ واقع اس وقت پیش آیا جب مزاری کے مسلح افراد نے فائرنگ کرکے کھوسہ قبیلے کے محمد حسن کو قتل کر دیا جبکہ حئی مزاری کوزخمی کر دیا اور حملہ آور فرارہو گئے واقع کے بعد کشمور شہر میں خوف وہراس کے باعث مکمل طور پر بند ہو گیا ۔ایس ایس کشمور عمر سلامت نے جیو نیوز کو بتایا کہ یہ واقع کھوسہ اور مزاری قبائل کے دیرینا دشمنی کے بنا پر پیش آیا تاہم دو گھنٹے کے بعد کشمور شہر کھلوا دیا گیا۔

مزید خبریں :