دنیا
06 دسمبر ، 2016

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر سے بھارتی طلبہ کی ملاقات

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر سے بھارتی طلبہ کی ملاقات

 

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط سے بھارت کے طلبہ اور غیر سرکاری تنظیم کے نمائندوں نے ملاقات کی۔

طلبہ اور این جی او کے نمائندے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن پہنچے اور عبدالباسط کو اپنی تنظیم نائن از مائن کے بارے میں بتایا، یہ این جی او حکومتوں پر زور دیتی ہے کہ تعلیم اور صحت پر جی ڈی پی کا کم از کم نو فیصد صرف کریں۔

مزید خبریں :