دنیا
12 دسمبر ، 2016

امریکا کو’ ون چائنا‘پالیسی پر نظر ثانی کرنا چاہیے، ٹرمپ

امریکا کو’ ون چائنا‘پالیسی پر نظر ثانی کرنا چاہیے، ٹرمپ

 

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا کو اپنی ’ون چائنا‘ پالیسی پر نظر ثانی کرنے پر غور کرنا چاہیے۔

ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ تجارت اور دیگر معاملات میں چین کی جانب سے رعایت کے بغیر اس ’ون چائنا‘ کی پالیسی کو برقرار رکھنے کی انہیں کوئی وجہ نہیں نظر آتی۔

ٹرمپ اور تائیوان صدر کے درمیان فون رابطے پر چین نے باضابطہ احتجاج کیا تھا۔

مزید خبریں :