31 مئی ، 2025
ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 1400 روپےکمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونےکی فی تولہ قیمت 1400 روپےکی کمی کے بعد 3 لاکھ47 ہزار 200 روپے ہے۔
10 گرام سونےکی قیمت 1200 روپےکم ہوکر 2لاکھ 97 ہزار 668 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت 14 ڈالرکم ہوکر 3 ہزار 288 ڈالر فی اونس ہے۔