26 جون ، 2012
لاس اینجلس…ہالی ووڈ ایکشن تھرلر فلم ٹیکن کا سیکوئل اس سال ہی منظر عام پر آرہا ہے۔’ٹے کن 2‘ کہانی ہے ایک ایسے شخص کی جو سی آئی اے کا ریٹائرڈ افسر ہے،فلم میں اس کی مد بھیڑ کچھ ایسے منظم گروہ کے لوگوں سیہوتی ہے جن کا کام لڑکیوں کو اغوا کرنا ہوتا ہے۔یہ فلم ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ہے۔ ’ٹے کن ٹو‘ 5اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔