پاکستان
04 جنوری ، 2017

پاکستانی نوجوانوں کا ترکی میں اغواء،ایف آئی اے متحرک

پاکستانی نوجوانوں کا ترکی میں اغواء،ایف آئی اے متحرک

ترکی میں پاکستانی نوجوانوںکے اغواء کیس کی تحقیقات کے لئے ایف آئی اے متحرک ہوگئی ہے،انصار برنی ٹرسٹ نےبھی متاثرہ خاندانوں سے رابطہ کرلیا ہے۔

میڈیا پر خبریں آنے کے بعدایف آئی اے مردان نے متاثرہ خاندان کو طلب کرکے محمد اشفاق کے حوالے سے تفصیلات لیں جبکہ ممتاز سماجی کارکن انصار برنی سے بھی رابطہ کیاہے اور متاثرہ نوجوان کے حوالے سے معلومات حاصل کیں اور متاثرہ خاندان کو بھرپورمدد کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

 

 

مزید خبریں :