15 جنوری ، 2017
سابق گورنر سندھ جسٹس(ر)سعید الزمان صدیقی کے ایصال ثواب کیلئے قران خوانی آج (اتوار)15 جنوری بعد نماز عصر گورنر ہائوس میں ہوگی جبکہ مغرب کی نماز سے قبل دعا کرائی جائے گی۔