دنیا
15 فروری ، 2017

روس سے خفیہ روابط ، صدر ٹرمپ کو تحقیقات کا سامنا

روس سے خفیہ روابط ، صدر ٹرمپ کو تحقیقات کا سامنا

روس سے خفیہ روابط پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کانگریس کی طرف سےمسلسل تحقیقات کا سامنا ہے۔

عالمی میڈیا کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیک فلن کے استعفے کے بعدکرملن سے مبینہ روابط پر اب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی کانگریس کی طرف سے سخت تحقیقات کا سامنا ہے۔

ٹرمپ کے مشیر سلامتی پر الزام ہے کہ انہوں نے ٹرمپ کی انتخابی مہم کے دوران روسی خفیہ ایجنسی سے مسلسل رابطہ رکھا۔ امریکی خفیہ اداروں کی مطابق فلن نے امریکی نائب صدر سمیت وائٹ ہاؤس کے سینئرحکام کو بھی گمراہ کیے رکھا۔

مزید خبریں :