پاکستان
02 جولائی ، 2012

اسلم رئیسانی نے ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا سخت نوٹس لے لیا

اسلم رئیسانی نے ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا سخت نوٹس لے لیا

کوئٹہ… وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کی ہڑتال کا سختی سے نوٹس لے کیا ہے۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق نواب اسلم رئیسانی نے ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کی ہڑتال کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ہڑتال کرنے والے ڈاکٹروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی اور ہسپتالوں کی او پی ڈی بند نہیں ہونے دی جائے گی۔

مزید خبریں :