پاکستان
03 جولائی ، 2012

خیبر ایجنسی میں دستی بم پھٹنے سے 4خواتین جاں بحق

خیبر ایجنسی میں دستی بم پھٹنے سے 4خواتین جاں بحق

پشاور… خیبر ایجنسی میں دستی بم پھٹنے سے 4خواتین جاں بحق اور 5زخمی ہوگئے ہیں۔ تحصیل باڑہ کے علاقہ ملک دین خیل کے ایک گھر میں دستی بم پھٹنے سے 4خواتین موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں اور ایک خاتون سمیت 4بچے زخمی ہوگئے ،لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

مزید خبریں :