پاکستان
05 جولائی ، 2012

وزیر اعلی امیر ہوتی آئندہ ہفتہ تناول کو ضلع قرار دینے کااعلان کرینگے ،افراسیاب

کراچی …عوامی نیشنل پارٹی کے پ کے کے صدر اور سینٹر افراسیاب خٹک کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی خیبر پختونخوا آئندہ ہفتہ تناول کو ضلع کا درجہ دینے کا اعلان کرینگے رکن صوبائی اسمبلی حبیب الرحمن اور سابق رکن قومی اسمبلی نوابزادہ صلاح الدین کے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کے موقع پر گفتگو میں افراسیاب خٹک کا کہنا تھا کہ اے این پی کی مقبولیت میں روزبروز اضافہ ہورہا ہے انھوں نے کہا کہ وزیر اعلی خیبر پختونخوا آئندہ ہفتہ تناول کو ضلع قرار دینے کااعلان کرینگے انھوں نے توقع ظاہر کی اے این پی ہزارہ میں مضبوط قوت بن کے ابھرے گی ۔

مزید خبریں :