02 فروری ، 2012
کوئٹہ … کوئٹہ کے علاقے لنک بادینی روڈ کے قریب نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن دھماکہ خیز مواد سے اڑا دی، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے سٹیلائٹ ٹاؤن تھانے کے علاقے لنک بادینی روڈ پرسوئی گیس کی اٹھ انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ سے اڑا دیا، دھماکہ کے بعد علاقے میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مص.