پاکستان
14 جولائی ، 2012

بلوچستان کے میدانی علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار، 20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ

کوئٹہ … بلوچستان کے میدانی علاقوں میں قیامت خیز گرمی کی لہر بدستور برقرار ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ کئی ہفتوں سے بلوچستان کے میدانی علاقوں جعفرآباد، نصیرآباد ، سبی اور بولان میں گرمی کی شدت برقرار ہے، جس سے انسانی زندگی بری طرح متاثر ہورہی ہے۔ گرمی کی شدت کے ساتھ بجلی کا بحران بھی شدت اختیار کرتاجارہا ہے، ان علاقوں میں روزانہ 18سے 20گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔

مزید خبریں :