04 فروری ، 2018
راول پنڈی: جنوبی وزیرستان کے صحافیوں نے آئی ایس پی آر کے دفتر کا دورہ جہاں میجر جنرل آصف غفور نے ایجنسی کی صورتحال پر بریفنگ دی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق صحافیوں نے وزیرستان اور فاٹا میں امن کی بحالی پرپاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔
صحافیوں نے جنوبی وزیرستان میں امن امان کی صورتحال پر رائے دی جبکہ علاقے میں پاک فوج کے ترقیاتی کاموں پر بھی بات کی۔