دنیا
24 جولائی ، 2012

سوئس حکام نے حسنی مبارک کے مزید 20کروڑڈالرز منجمد کردیئے

سوئس حکام نے حسنی مبارک کے مزید 20کروڑڈالرز منجمد کردیئے

قطر…سوئس حکام نے مصر کے سابق حکمراں حسنی مبارک اور ان کے ساتھیوں کے مزید 20کروڑڈالرز منجمد کردیئے۔عرب ٹی وی کے مطابق سوئس حکام نے یہ کارروائی مصری حکومت کی جانب سے کی جانے والی درخواست پر کی گئی ۔سوئس حکام حسنی مبارک اوران کے ساتھیوں کے70کروڑ 50لاکھ ڈالرزمنجمد کر چکے ہیں۔

مزید خبریں :